کہا تھا نا کہ میں‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے
جنوں میں‌کردیا تو نے تو پاش پاش مجھے

وہ مجھ کو بانٹ کے کچھ وقت کاٹ لیتے ہیں
سمجھ لیا ہے مرے دوستوں نے تاش مجھے

ایساحادثہ تھا کہ اندر سے ٹوٹ گیا ہوں ‌
بظاہر آئی نہیں‌ ہے کوئی خراش مجھے

میں ‌ایک راز تھا ، دفن تیرے سینے میں
بھگت نتیجہ کہ تو نے کیا ہے فاش مجھ

0 comments Blogger 0 Facebook

Post a Comment

 
Poetry Corner © 2013. All Rights Reserved. Share on Themes24x7.