کردیتا ہے الفت کا جو اظھار _____ دوپٹہ
دانتوں میں دباتےہیں جو سرکار ____ دوپٹہ
ہر ظلم و ستم آپ کا منظور ہے مجھکو
بس پیار سے مارو مجھے اک بار _____ دوپٹہ
کیا چاہتا ہے آپ سے , کیا راز ہے بولو
کیوں سر سے سرک جاتا ہے ہر بار_____ دوپٹہ
ہو خیر میری جان بھلا راز یہ کیا ہے
کیوں سرخ رنگ کا لائے ہو اس بار _____دوپٹ
دانتوں میں دباتےہیں جو سرکار ____ دوپٹہ
ہر ظلم و ستم آپ کا منظور ہے مجھکو
بس پیار سے مارو مجھے اک بار _____ دوپٹہ
کیا چاہتا ہے آپ سے , کیا راز ہے بولو
کیوں سر سے سرک جاتا ہے ہر بار_____ دوپٹہ
ہو خیر میری جان بھلا راز یہ کیا ہے
کیوں سرخ رنگ کا لائے ہو اس بار _____دوپٹ
0 comments Blogger 0 Facebook
Post a Comment