اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھا ہے

ساتھ محبت کا واسطہ بھی لکھا ہے

اس نے یہ بھی لکھا ہے کہ میرے گھر نہیں آنا

اور صاف الفاظ میں راستہ بھی لکھا ہے

کچھ حروف لکھے ہیں ضبط کی نصیحت میں

کچھ حروف میں اس نے حوصلہ بھی لکھا ہے

شکریہ بھی لکھا ہے دل سے یاد کرنے کا

دل سے دل کا کتنا ہے فاصلہ بھی لکھا ہے

0 comments Blogger 0 Facebook

Post a Comment

 
Poetry Corner © 2013. All Rights Reserved. Share on Themes24x7.