اب مجھ پر کشف ہوا کہ میں "ایک " نہ تھا
بلکہ " ایک " میں " کئی " تھا
اور میں کئی بار مر چکا ہوں
اور نہیں جانتا کہ میں نے کیسے دوبارہ جنم لیا ہے
سو ائے اس احساس کے
یہ " میں " ہوں جو مر چکا ہے
اور شہر زندہ ہے

0 comments Blogger 0 Facebook

Post a Comment

 
Poetry Corner © 2013. All Rights Reserved. Share on Themes24x7.