Kya Aas Lagaye Bethy Ho یہ ساغر ، شیشے ، لعل و گہر سالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں یوں ٹکڑے ٹکڑے ہوں تو فقط چبھتے ہیں ، لہو رلواتے ہیں تم نہ حق شیشے چن چن کر ! دامن میں چھپائے بیٹھے ہو شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں کیا آس لگائے بیٹھے ہو
0 comments Blogger 0 Facebook
Post a Comment